ٹیگس - حجت الاسلام والمسلمین مهدی طائب
حجت الاسلام والمسلمین مهدی طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین اور حوزہ علمیہ قم میں تاریخ کے برجستہ استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام زمانہ(عج) کا ظھور ملت اسلامیہ میں اتحاد و یکجہتی کی بنیاد ہے کہا: عصر حاضر میں غدیری ثقافت کا احیاء ظھور کا زمینہ ساز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436998 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
عمار چھاونی کے سربراہ:
حجت الاسلام والمسلمین طائب نے بعض سیاسی منفعت پرستوں کے ہاتھوں انقلابی کمیٹیوں کو بدنام کئے جانے پر شدید تنقید کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ اندرونی ماحول خراب کرنے کے بجائے لوگوں کی مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428916 تاریخ اشاعت : 2017/07/08