ٹیگس - محمد یعقوب شہباز
یعقوب شہباز:
اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر نے کہا کہ پاکستان میں تمام مکاتب فکر الحمد اللہ آج ایک ساتھ ہے، یہی امریکا اور اسکے اتحادیوں کی سب سے بڑی شکست ہے، تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو بھی چاہیئے کہ وہ امریکی صدر کی دھمکیوں کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کریں۔
خبر کا کوڈ: 429659 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

محمد یعقوب شہباز:
ایس یو سی سندھ کے نایب صدر یعقوب شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی سمیت پورے سندھ میں ملت جعفریہ کا ووٹ بینک بہت بڑی تعداد میں موجود ہے، جو ۲۰۱۸ء کے الیکشن کیلئے دھوکے باز سیاسی جماعتوں کیلئے کافی مشکلات پیدا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 428943 تاریخ اشاعت : 2017/07/10