کمشدگی

ٹیگس - کمشدگی
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ مقدمات چلائے اور قانونی تقاضے پورے کئے بغیر جوانوں کی جبری گمشدگی جیسے اقدامات عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرتے اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو تقویت دیتے ہے۔
خبر کا کوڈ: 440330    تاریخ اشاعت : 2019/05/06