ٹیگس - حصول علم
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : ایک وقت کوئی شخص علم حاصل کرتا ہے اور ایسی چیز پڑھتا ہے کہ وہ اس کے دنیوی وسائل میں سے ہوتا ہے اور وہ اس کے لئے غرور ہو اور القاب کے لئے ہو اس کی وجہ سے اس کی شہرت ہو اس کا نام لیا جاتا ہو ، اس کا نام القاب کے ساتھ بلایا جاتا ہو ، اس علم کی وجہ سے اس کا نام پہلے بلایا جاتا ہو اور اسی طرح کا کھیل ، اس شخص نے ایک ایسا علم حاصل کیا ہے کہ خود اس کے علم سے اس کی مذمت ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429031 تاریخ اشاعت : 2017/07/16