ٹیگس - خودکش دھماکا
افغانستان میں خود کش بمبار نے نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ پر بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو ٹکرا دیا جسے کے نتیجے میں ۴ افراد ہلاک اور ۴۳ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 443557 تاریخ اشاعت : 2020/08/25
لاہور میں داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں ۳ پولیس اہلکاروں سمیت ۱۰ افراد شہید اور ۲۴ زخمی ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 440341 تاریخ اشاعت : 2019/05/08