ٹیگس - مزاحمتی محاذ
محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل نے دشمن کی طرف سے انقلاب اسلامی کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رضا کار دستوں کو ملک کے اقتصادی اور سماجی شعبوں پر خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 435582 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435391 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
حجت الاسلام شیخ علی دعموش :
حزب اللہ لبنان کے مینیجنگ کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ لبنان کی قوم مزاحمت محاذ کے دشمنوں سے سیاسی و نرم جنگ میں کامیاب ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435390 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
بروجردی نے مزاحمت بلاک سے وفاداری لبنان کے سربراہ سے ملاقات میں :
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا : مزاحمتی محور قدس کے قابض حکومت کے مقابلہ میں ایک شکست ناپذیر محاز میں تبدیل ہو چکا ہے کہ جس نے امریکا اور اسی طرح خطے میں اس کے اتحادیوں کے توازن کو اس کے تمام فوجی وسائل کے ساتھ درہم برہم کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429208 تاریخ اشاعت : 2017/07/27