خطرہ

ٹیگس - خطرہ
میجر جنرل سلامی :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ دشمن نے شہید قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے لئے شدید خطرہ مول لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443446    تاریخ اشاعت : 2020/08/13

عمران خان :
پاکستان کے وزیراعظم نےکہا کہ شمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442833    تاریخ اشاعت : 2020/05/28

غلام حسین دہقانی:
ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ امریکہ واحد ملک ہے جس کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں اور یہ ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور صلح کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441667    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

ایرانی سفیر:
دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے خلاف امریکہ کے تباہ کن اقدامات امن و سلامتی کے فروغ میں خواتین کے تعمیری کردار کو کمزور کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441559    تاریخ اشاعت : 2019/11/14

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی انتہائی یک طرفہ مہم جوئی ایک اہم چلینج ہے جو آج تقریبا ہمیں سب ایک ہی طریقے سے اس کا سامنا ہیں.
خبر کا کوڈ: 440853    تاریخ اشاعت : 2019/07/21

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مڈل ایسٹ سے لے کر افغانستان ہر طرف امریکی مسلط کردہ جنگوں پر اسلامی ممالک کے سربراہاں کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے۔
خبر کا کوڈ: 440644    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

عراق کے پارلیمنٹ ممبر:
عراقی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور ملک کے دفاع کمیشن کے رکن نے تاکید کی کہ خطرہ کی صورت میں ایران، عراق میں موجود تمام امریکی چھاونیوں کو نشانہ بناسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440525    تاریخ اشاعت : 2019/06/03

سرگئی لاؤروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے مغربی ایشیا اور بحرالکاہل میں امریکی اقدامات کو خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440354    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

ناروے میں سیاسی پناہ گزین فلسطینی نژاد عرب سماجی کارکن ایاد البغدادی کی زندگی کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے شدید خطرہ لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 440345    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 437330    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 437330    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ہانگ کانگ کی "ساوتھ چائینہ" اخبار نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ایران کی تیل پابندیاں ایشیا اور دنیا کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437299    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ہانگ کانگ کی "ساوتھ چائینہ" اخبار نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ایران کی تیل پابندیاں ایشیا اور دنیا کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437299    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نیتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں مزید تنہایی کا شکار ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437264    تاریخ اشاعت : 2018/09/28

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نیتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں مزید تنہایی کا شکار ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437264    تاریخ اشاعت : 2018/09/28

سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437086    تاریخ اشاعت : 2018/09/08

پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 436969    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436765    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل ایک ایسا ناسور ہے جس سے نہ صرف مشرق وسطیٰ کے لیے خطرہ لاحق ہے بلکہ عالم انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436226    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت، انسانیت اور عالمی امن و سلامتی کی حمایت کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 435934    تاریخ اشاعت : 2018/05/15