ٹیگس - شرف لقمان
یمنی فوج کے ترجمان :
یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے متحدہ عرب امارات میں تمام تر سیکورٹی اقدامات کے باوجود دبئی ایرپورٹ کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے تمام شیخ نشین علاقے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436990 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
شرف لقمان:
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ بے رحمانہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب پر میزائل حملوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 435492 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
یمن کی فوج کے ترجمان:
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا : سعودی جارحیت کے خلاف سعودی سرزمین سے لے کر محاذ جنگ تک ہر جگہ ہم نے سخت اور دندان شکن جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429250 تاریخ اشاعت : 2017/07/30
یمن کی فوج کے ترجمان:
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا : سعودی جارحیت کے خلاف سعودی سرزمین سے لے کر محاذ جنگ تک ہر جگہ ہم نے سخت اور دندان شکن جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429250 تاریخ اشاعت : 2017/07/30