ٹیگس - حرم رضوی
ماہ مبارک رمضان کے دوران حرم مطہر رضوی میں قرآن کریم کی ترتیل کی صورت میں تلاوت کی روزانہ سات خصوصی محفلیں رکھی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440348 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
صفر کے آخری عشرہ کی مناسبت سے ؛
صفر کے آخری عشرہ کی مناسبت سے آج ظہر کے وقت اہلبیت عالمی کونسل کے اراکین جن کا تعلق انڈونیشیا سے تھا حرم رضوی میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 437569 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
صفر کے آخری عشرہ کی مناسبت سے ؛
صفر کے آخری عشرہ کی مناسبت سے آج ظہر کے وقت اہلبیت عالمی کونسل کے اراکین جن کا تعلق انڈونیشیا سے تھا حرم رضوی میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 437569 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا: آسمان امامت و ولایت کے دسویں درخشندہ ستارے حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436971 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے ایّام نوروز اور تحویل سال کے وقت غیر ایرانی زائرین کے لئے منعقد ہونے والے خصوصی پروگراموں کے بارے میں وضاحت دی۔
خبر کا کوڈ: 435379 تاریخ اشاعت : 2018/03/20
پاکستان کی پارلیمنٹ کے چند اراکین کا ایک وفد حرم امام رضا(ع) میں زیارت کے لئے حاضر ہوا اور آستان قدس رضوی کے قرآنی میوزیم میں رکھے تاریخی آثار کا مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 434685 تاریخ اشاعت : 2018/01/18