ٹیگس - ترتیل خوانی
ماہ مبارک رمضان کے دوران حرم مطہر رضوی میں قرآن کریم کی ترتیل کی صورت میں تلاوت کی روزانہ سات خصوصی محفلیں رکھی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440348 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
آستان قدس رضوی کے ادارہ علوم قرآنی کے سربراہ نے کہا: قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کے جلسات حرم مطہر رضوی میں برگزار کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428284 تاریخ اشاعت : 2017/05/28