حجت الاسلام صادق جعفری

Tags - حجت الاسلام صادق جعفری
حجت الاسلام صادق جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈویژنل رہنما نے کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہید عارف حسینی کے مشن و جدوجہد کو ہمیشہ جاری و ساری رکھیں گے اور وطن عزیز پاکستان کو تکفیریت اور فرقہ واریت کے ذریعے عدم استحکام سے دوچار کرنے کی میں امریکی، اسرائیلی، بھارتی سازشوں کو ماضی کی طرح ناکام بناتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429341    تاریخ اشاعت : 2017/08/05