ٹیگس - شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے ملاقات کی، اس ملاقات میں انہوں نے کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے مسلم لیگ (ن) کیلئے "بھرپور حمایت" طلب کی۔ اس ملاقات کے بعد ہی ملک میں دھماکے اور خودکش حملے شروع ہوگئے۔ سانحہ مستونگ بھی اسی سلسلے کی کڑی دکھائی دے رہا ہے جبکہ پشاور میں ہونیوالے دھماکے کے حوالے سے بھی بلور خاندان کہہ رہا ہے کہ اس میں "ہمارے اپنے لوگ" ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436639 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 430472 تاریخ اشاعت : 2017/10/21
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429629 تاریخ اشاعت : 2017/08/24
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429629 تاریخ اشاعت : 2017/08/24
پاکستان کے نئے وزیراعظم :
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429384 تاریخ اشاعت : 2017/08/08
پاکستان کے نئے وزیراعظم :
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429384 تاریخ اشاعت : 2017/08/08