ٹیگس - شیعہ گمشدہ گان
اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور ۱۹ شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر ۱۳ روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440357 تاریخ اشاعت : 2019/05/11