شہدائے ماڈل ٹاؤن

ٹیگس - شہدائے ماڈل ٹاؤن
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پنجاب میں شریفوں نہیں غنڈوں کی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434692    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قاتل اعلٰی کہتے تھے مجھ پر انگلی اٹھی تو فوری طور پر مستعفی ہو جاؤں گا، انگلی ہی نہیں پورا بازو ان کی طرف اٹھا ہے، لیکن وہ استعفٰی نہیں دے رہے۔
خبر کا کوڈ: 434689    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوامی تحریک کے کارکنان اسلام اور پاکستان کے سچے سپاہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432561    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف کا حال چور مچائے شور جیسا ہے، ریلی گاڑیوں کا تیز رفتار قافلہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429435    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف کا حال چور مچائے شور جیسا ہے، ریلی گاڑیوں کا تیز رفتار قافلہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429435    تاریخ اشاعت : 2017/08/11