کفار و منافقین

ٹیگس - کفار و منافقین
آیت الله علم الهدی:
خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمایندہ نے بیان کیا : خداوند عالم نے انسان کے جسم میں دو قلب نہیں دیا ہے ۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام سے محبت بھی کریں اور کفار و منافقین کی پیروی بھی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440360    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت اور رسول اسلام(ص) کی حفاظت میں ان کے اہم کردار کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دنیا کو حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت کے مختلف گوشے سے باخبرکیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 437382    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کفار و منافقین کی اطاعت نہ کرنے کو قرآن کریم کی روشن احکامات میں سے جانا ہے اور کہا : خداوند عالم نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حکم دیا ہے کہ کفار و منافقین کی اطاعت و احترام نہ کریں لیکن کفار و منافقین رسول خدا (ص) سے مقابلہ کے لئے ان کے خلاف افواہ پھیلایا کہ یہ آیت پیغمبر اکرم (ص) کی حوصلہ افزائی کو مضبوط کرنے کے لئے نازل ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8231    تاریخ اشاعت : 2015/06/20