عبدالرضا رحمانی فضلی

ٹیگس - عبدالرضا رحمانی فضلی
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا کہ ایرانی عوام اسلامی انقلاب کے اصولوں اور اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے تمام سخت لمحوں میں فعال کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432474    تاریخ اشاعت : 2017/12/31

رحمانی فضلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے زلزلے کے بارے میں پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کرمانشاہ میں ۷ ضلعوں اور ۱۹۰۰ دیہاتوں کو زلزلے سے شدید نقصان پہنچا ہے زلزلے کے نتیجے میں اب تک ۴۳۲ افراد جاں بحق جبکہ ۷۸۰۰ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431814    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا : ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایران مخالف رویے کے باعث بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430389    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

سعودی عرب کے ولیعہد نے عراق سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429474    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

سعودی عرب کے ولیعہد نے عراق سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429474    تاریخ اشاعت : 2017/08/14