ٹیگس - خداوند عالم
آیت الله مدرسی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے کمیشن خواہی و پارٹی بازی سے دور رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ پسٹ و مقام کی حفاظت صرف خداوند عالم کے لئے اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 442928 تاریخ اشاعت : 2020/06/12
خبر کا کوڈ: 442869 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے اور یہ دن عالم اسلام کی مشترک عید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442810 تاریخ اشاعت : 2020/05/24
حجت الاسلام نیاز نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر نے کہا کہ اگر اکیلا ایران اللہ پر توکل کرتے ہوئے امریکہ کو شکست دے سکتا ہے تو عرب ممالک عددی اور مالی لحاظ سے کہیں زیادہ مضبوط ہوتے ہوئے امت مسلمہ کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440653 تاریخ اشاعت : 2019/06/24
خبر کا کوڈ: 440364 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
آیت الله جوادی نے بیان کیا ؛
مومن کی زینت و فخر امام صادق ع کے نظر میں | اگر انسان متقی و نیک ہو تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان متقی و نیک ہو جائے تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی لیکن اگرخدا نخواستہ گناہ سے آلودہ ہو گیا تو یہ برائی اس کھلے فضا میں تمام معاشرے کو برائی کی طرف لے جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436529 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
حجت الاسلام والمسلمین محمد تقی عبدوس :
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا : تمام عبادتوں کا فلسفہ انسان کا خداوند عالم سے نزدیک ہونا ہے ؛ جو شخص خداوند عالم سے قریب ہو جاتا ہے وہ ہر لمحہ خداوند عالم کی دعوت کا منتظر رہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436007 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اخلاص کے مقام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا : مخلص انسان کے دل کا توجہ ہمیشہ خداوند عالم کی طرف رہتا ہے اسی وجہ سے وہ شیطان کے مکر و فریب سے امان میں ہے اور کوئی بھی چیز اور کوئی بھی اس کو اغوا نہیں کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429578 تاریخ اشاعت : 2017/08/20

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا : سہو و نسیان خداوند عالم کے لئے ممکن نہیں ہے اور خداوند عالم بھولنے والا نہیں ہے ، ہمارے اعضاء و جوارح بھی ہمارے لئے گواہ ہیں اور جب ہاتھ بولنا شروع کرے گا کہ آپ نے فلان کام انجام دیا ہے تو پھر نا انصافی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7772 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا : سہو و نسیان خداوند عالم کے لئے ممکن نہیں ہے اور خداوند عالم بھولنے والا نہیں ہے ، ہمارے اعضاء و جوارح بھی ہمارے لئے گواہ ہیں اور جب ہاتھ بولنا شروع کرے گا کہ آپ نے فلان کام انجام دیا ہے تو پھر نا انصافی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7771 تاریخ اشاعت : 2015/02/06