برمہ

ٹیگس - برمہ
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : عسکری اتحاد کا برما کے بارے میں کوئی عملی اقدام نہ اٹھانے سے اس کے سرپرستوں کی امریکی غلامی اور اسرائیل نوازی کھل کر سامنے آگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430016    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : برما کے مسلمانوں، ماؤں، بہنوں، بچوں کو زندہ کاٹ کر خون بہایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429845    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کے لئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429842    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ۸ ستمبر جمعتہ المبارک کو برما میں مسلمانوں کے قتل عام، عورتوں کی آبروریزی اور صدیوں سے رہائش پذیر روہنگیائی عوام کی شہریت سے انکار اور ریاستی دہشت گردی کیخلاف یوم احتجاج منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429841    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے برما مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے انسانیت سوز مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429634    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے برما مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے انسانیت سوز مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429634    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : برما کے مسلمانوں پر قیامت صغریٰ ڈھائی گئی مگر عالمی ضمیر خاموش اور حقوق انسانی کے دعویدار تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429545    تاریخ اشاعت : 2017/09/07