ٹیگس - سید عبدالرحیم موسوی
سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436765 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی نابودی ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوانوں کی دلی خواہش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436150 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا امریکہ کی سرپرستی میں قائم سامراجی نظام کے ساتھ براہ راست مقابلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435729 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کے سربراہ نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بھیانک مظالم اور جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ۲۵ برسوں میں اسرائیل کا وجود مکمل طور پر ختم ہوجائے گا اور اسرائیل کے وجود کا خاتمہ اور فلسطینیوں کی فتح ہماری سب سے بڑی آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 435648 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432572 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات کے تحت میجر جنرل 'عطا اللہ صالحی' کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے نائب سربراہ اور میجر جنرل ' سید عبدالرحیم موسوی ' کو نئے آرمی چیف کے طور پر تعینات کردیا۔
خبر کا کوڈ: 429594 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات کے تحت میجر جنرل 'عطا اللہ صالحی' کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے نائب سربراہ اور میجر جنرل ' سید عبدالرحیم موسوی ' کو نئے آرمی چیف کے طور پر تعینات کردیا۔
خبر کا کوڈ: 429594 تاریخ اشاعت : 2017/08/22