ٹیگس - پاکستان شیعہ سنی
حجت الاسلام اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : مجلس وحدت مسلمین کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بطور احتجاج کراچی سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اس میں ہمیں دیگر جماعتوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430411 تاریخ اشاعت : 2017/10/17
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : شعائر اللہ کی توہین کرنے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے، یہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429610 تاریخ اشاعت : 2017/08/23