ٹیگس - میانمار فوج
کیٹ بلینچٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ میانمار فوج یوں کے مظالم کی وہ داستانیں سنی جس کو سن کر مجھے اپنے بچوں کی آنکھوں میں روہنگنا پناہ گزینوں بچوں کی صورتیں نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437009 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام عالم سے اس بحران کے حل کے لئے موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434729 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
میانمار فوج کے آرمی چیف نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں روہنگیامسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 433600 تاریخ اشاعت : 2018/01/11
میانمار کی پولیس بلوائیوں کی مدد کررہی ہے اور مسلمانوں کے گھر جلانے اور ان کے قتل عام میں میانمار کی پولیس بھی براہ راست ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 429850 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
میانمار کے مغربی صوبے راخین میں نہتے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے حملوں میں شدت آگئی ہے
خبر کا کوڈ: 429687 تاریخ اشاعت : 2017/08/28
میانمار کے مغربی صوبے راخین میں نہتے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے حملوں میں شدت آگئی ہے
خبر کا کوڈ: 429687 تاریخ اشاعت : 2017/08/28