حجت الاسلام مختار احمد امامی

ٹیگس - حجت الاسلام مختار احمد امامی
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ بھارت کسی مغالطے میں نہ رہے، پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اپنے دفاع کیلئے ہر قسم کے ہتھیاروں کے استعمال کرنے میں مکمل طور پر با اختیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 434737    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں وزیراعلٰی و گورنر سندھ سے مطالبہ کیا کہ کراچی میں آئی ایس کی امریکہ مخالف ریلی پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور فائرنگ کا فی الفور نوٹس لیں اور ذمہ دار عناصر کیخلاف کارروائی عمل میں لائیں۔
خبر کا کوڈ: 429699    تاریخ اشاعت : 2017/08/28