ٹیگس - سانحہ ماڈل ٹاون
ڈاکٹر طاہرالقادری :
لاہور میں نیوزکانفرنس میں عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہاں ۱۴ لاشیں گریں کسی نے نوٹس نہیں لیا، شریف خاندان کی ابھی لاش نہیں گری لیکن انہوں نے ابھی سے لوگوں کو اکسانا شروع کر دیا ہے۔ اس قتل عام میں تین طبقات شامل ہیں ایک قتل کا حکم دینے والے حکمران، دوسرا قتل کی منصوبہ بندی پر عمل کرانیوالے اور تیسرے وہ جنہوں نے قتل کے منصوبے پر عمل کیا۔
خبر کا کوڈ: 430037 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
سانحہ ماڈل ٹاون پر انصاف کے حصول اور جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے پاکستان عوامی تحریک نے اپنا نیا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429738 تاریخ اشاعت : 2017/08/31
سانحہ ماڈل ٹاون پر انصاف کے حصول اور جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے پاکستان عوامی تحریک نے اپنا نیا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429738 تاریخ اشاعت : 2017/08/31