ٹیگس - شہداء منٰی
پروگرام سے خطاب میں مقررین نے سانحہ منٰی کو سعودی عرب حکام کی نااہلی اور ناقص کارکردگی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی حکام کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کی بنا پر منٰی میں ہزاروں حجاج شہید ہوئے اور امت مسلمہ میں غم و غصہ کی فضا وجود میں آئیں۔
خبر کا کوڈ: 429764 تاریخ اشاعت : 2017/09/01