ٹیگس - شہدائے منٰی
دو سال قبل آل سعود کی مجرمانہ غفلت کے سبب حج کے موقع پرمنٰی میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان کے شمالی علاقے بلتستان میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں علماء اور مقررین نے شہدائے منٰی کوخراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 429793 تاریخ اشاعت : 2017/09/04