ٹیگس - علماء و مراجع
ایران کے بزرگ علماء ، مراجع تقلید اور ایران کے دینی مدارس کے امور کے مرکز نے میانمار میں مظلوم مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ان ہولناک جرائم پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429819 تاریخ اشاعت : 2017/09/07