ٹیگس - سرینگر
کشمیر :
شہر خاص کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو خاردار تار سے سیل کردیا گیا۔ تاریخی جامع مسجد کے ارد گرد فورسز کی بھاری جمعیت کو تعینات کیا گیا تاکہ لوگ جامع مسجد کی طرف نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے نہ جاسکیں۔
خبر کا کوڈ: 429875 تاریخ اشاعت : 2017/09/09