Tags - حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی
حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی :
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جامعہ روحانیت بلتستان قم کے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں برما میں مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جے آر بی کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کے ضمیر کیلئے چیلنج ہے۔
News ID: 429884 Publish Date : 2017/09/10