ٹیگس - حوزہ علمیہ آیت الله سید مرتضی کشمیری
حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر سے وابستہ حوزہ علمیہ آیت الله سید مرتضی کشمیری نجف اشرف میں داخلہ کا آغاز ہوگیا ہے ، دینی علوم کے شائقین کو اس حوزہ علمیہ میں داخلہ کی دعوت دی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429928 تاریخ اشاعت : 2017/09/13