ٹارگٹ کلنگ

ٹیگس - ٹارگٹ کلنگ
ٹارگٹ کلنگ ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق ۴۰ ہزار سے زائد اہل تشیع پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ کراچی، گلگت، ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقہ میں شیعہ شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ یہ سوال تو حساس ہے لیکن اپنی جگہ اہمیت ضرور رکھتا ہے کہ مذہب و عقیدہ کے نام پر پاکستان میں شیعہ ہی نشانہ پر کیوں ہیں۔؟
خبر کا کوڈ: 437776    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436417    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

میاں ثاقب نثار:
جمعہ کو سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں شیعہ ہزارہ قوم کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ہم نے شیعہ ہزارہ قوم کے جان ومال کی حفاظت کرنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435881    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں شعیہ ٹارگٹ کلنگ تشویش ناک اور قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434948    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

حجت الاسلام عارف واحدی :
شیعہ علما کونسل پاکستان نے کہا : چند تکفیری مائنڈ سیٹ گروہ کے افراد ملک کا امن و امان تباہ کرنے کی سازش میں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429945    تاریخ اشاعت : 2017/09/14