معصومین

ٹیگس - معصومین
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علی علیہ السلام کے روبرو کھڑے ہو کر لوگوں کو کہا: جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا علی مولا ہے، خدایا جو بھی علی سے دوستی کرے اس سے دوستی کر اور جو بھی علی سے دشمنی کرے اس سے دشمنی کر۔
خبر کا کوڈ: 443402    تاریخ اشاعت : 2020/08/09

خبر کا کوڈ: 442871    تاریخ اشاعت : 2020/06/03

سجدہ انسان کو معراج بخشتی ہے اور انسان کے لئے خداوند کریم سے تقرب کا وسیلہ بنتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440388    تاریخ اشاعت : 2019/05/14

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کہا : یقین کرنا چاہیئے کہ صحیفہ سجادیہ اور معصومین کی طرف سے جو دعائیں نقل کی گئی ہیں وہ شاعروں و سبع معلقہ کی ادبیات نہیں ہے کہ اس میں اغراق و تشبیہ یا ان جیسی چیزیں پائی جاتی ہوں ، اس ادعیہ پر فقہی روایات کے جیسے کام کرنا چاہیئے یہ کفایہ اور رسائل و مکاسب کی طرح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5199    تاریخ اشاعت : 2013/03/09