Tags - ایرانی امداد کی تقسیم
اسلامی جمہوریہ ایران کا امدادی وفد بنگلہ دیش پہنچ گیا ہے جہاں اس نے ایران کی طرف سے ارسال کردہ امدادی اشیاء بنگلہ دیش کی سرحد پرمیانمار کے مظلوم مسلمانوں کے کیمپ میں تقسیم کی ہے۔
News ID: 429979    Publish Date : 2017/09/17