Tags - اسرائیل دوم
عراق کے نائب صدر جمہور :
عراق کے سابق وزیر اعظم اور موجودہ نائب صدر نے عراق کردستان خطے کے صدر کی طرف سے کردستان کو الک کرنے کے لئے ریفرنڈم پر مسلسل اصرار پر اعلان کیا ہے کہ « عراق کے شمال میں « اسرائیل دوم » بننے کی اجازت نہیں دے نگے» ۔
News ID: 429990    Publish Date : 2017/09/17