ٹیگس - حجت الاسلام والمسلمین سید محمد واعظ موسوی
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد واعظ موسوی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید محمد واعظ موسوی نے یہ کہتے ہوئے کہ معنوی کمالات اور فقاہت کی چونٹیوں تک پہونچنا اور لوگوں کی خدمت ، طلاب کا اہم ترین مقصد ہونا چاہئے کہا: طلاب منصب و مقام کی لالچ سے حوزہ میں نہ آئیں اور ھرگز منصب کو اپنی منزل نہ جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 430002 تاریخ اشاعت : 2017/09/18