ٹیگس - شاہ اویس نورانی
شاہ اویس نورانی:
جے یو پی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مغرب اسلامو فوبیا میں مبتلا ہے، اسلام انتہاپسندی نہیں محبت کا درس دیتا ہے، دنیا بھر میں مسلمانوں کو امتیازی رویوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437031 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
شاہ اویس نورانی:
لاہور میں منعقدہ شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش ماڈل پاکستان میں نہیں چل سکتا، غیر سیاسی قوتیں جمہوریت کیخلاف سازشوں سے باز آ جائیں، پاناما پیپرز میں شامل تمام شخصیات کا احتساب کیوں نہیں کیا جاتا، سیاستدانوں کو آپس میں لڑا کر غیر جمہوری قوتیں اپنا الو سیدھا کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430501 تاریخ اشاعت : 2017/10/23
شاہ اویس نورانی:
جے یو پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھاکہ مستحکم جمہوریت کیلئے پارلیمنٹ کی بالادستی ضروری ہے، ملکی سلامتی اور قومی مفاد کے معاملات پر سیاسی و عسکری قیادت یکسو ہو جائے تو کوئی ہمارے کردار پر انگلی نہ اٹھائے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی انتہا پسندی کیخلاف بات کرنیوالے ٹرمپ کو ہندو، یہودی اور عیسائی انتہا پسندی کیوں نظر نہیں آتی۔
خبر کا کوڈ: 430033 تاریخ اشاعت : 2017/09/20