ٹیگس - مسلح تنازعات
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ وہ عراق کے کردستان علاقہ میں ریفرنڈم کے بالکل خلاف ہیں اور وہ عراقی کرد پارٹی کے خلاف پابندیاں عائد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 430035 تاریخ اشاعت : 2017/09/21