ٹیگس - پیش قدمی
شام کے شہر دیرالزور، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430042 تاریخ اشاعت : 2017/09/21