جلوس پر پابندی

ٹیگس - جلوس پر پابندی
مولانا محمد عباس انصاری :
حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین نے کہا : اگراس سال محرم میں ہمیں عزاداری کرنے کی اجازت نہ دی گئی توکشمیر کے مسلمان سرکاری سطح پر روا رکھی جانے والی اس قسم کی ناانصافیوں اور زیادتیوں کے خلاف پر امن احتجاج بلند کریںگے۔
خبر کا کوڈ: 430045    تاریخ اشاعت : 2017/09/21