کردستان میں ریفرنڈم

ٹیگس - کردستان میں ریفرنڈم
عراق کی مرکزی حکومت نے ایک بار پھر کردستان کی علیحدگی کے لئے مقامی انتظامیہ کی جانب سے ریفرنڈم کے اعلان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کو غیر قانونی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430084    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

عراق کے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کے قبائلی عمائدین اور سیاسی شخصیات نے شہر میں اجتماع کر کے عراقی کردستان کی علیحدگی کے ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430060    تاریخ اشاعت : 2017/09/23