ابوطالب

ٹیگس - ابوطالب
مخدوم جاوید ہاشمی:
سالانہ یوم علی و دستر خوان ابوطالب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ آج کفر اور اسلامی ممالک کے دشمن عناصر کو شکست فاش سے ہمکنار کرنے کے لیے اتحاد اور باہمی اعتماد کی فضا کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442298    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

علامہ سید ساجد علی نقوی :
ملیکة العرب ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ نے خواتین میں سب سے پہلے دین حقہ یعنی اسلام پر عمل پیرا ہوکر اورتصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔
خبر کا کوڈ: 440393    تاریخ اشاعت : 2019/05/15

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے حضرت ابوطالب (ع) کی شخصیت اور رسول اسلام(ص) کی حفاظت میں ان کے اہم کردار کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دنیا کو حضرت ابوطالب (ع) کی شخصیت کے مختلف گوشے سے باخبرکیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 437382    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

حجت ‌الاسلام‌ والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت خدیجہ سلام‌ الله علیھا رسول اسلام (ص) کی حقیقی حامی اور آپ کی پشت و پناہ تھیں کہا: حضرت خدیجہ (س) کی وفات کے بعد خداوند متعال نے جبرئیل کے ذریعہ رسول اسلام (ص) کو مکہ سے مدینہ کی جانب ھجرت کا حکم دیا کیوں کہ حضرت ابوطالب (س) اور حضرت خدیجہ (س) کے انتقال کے بعد مکہ میں ان کوئی حامی ، یاور و مددگار نہ بچا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 436059    تاریخ اشاعت : 2018/05/26