ٹیگس - خصوصی پیغام
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : نواسہ رسول اکرم ‘ فرزند علی و بتول ؑ‘ محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد اور واقعہ کربلا سے الہام لینے اور استفادہ کرنے کا سلسلہ۶۱ ھجری سے آج تک جاری ہے اور تاقیامت جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430079 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
ہلال محرم ۱۴۳۹ء ایک بار پھر نواسہ ء رسول حضرت امام حسین علیہ السلام ان کے اصحاب و یاوران و کی الم و غم اور شجاعت و حریت سے بھرپور داستان لے کر طلوع ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430078 تاریخ اشاعت : 2017/09/24