ٹیگس - امریکہ سے خطرے
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ :
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے کہا : ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں، وہ طاقت کے نشے میں ہیں، امریکہ سے خطرے کی وجہ سے ہی شمالی کوریا کو جوہری ہتھیار بنانے پڑ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430082 تاریخ اشاعت : 2017/09/24