Tags - حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا آشتیانی
حجت الاسلام والمسلمین ‌آشتیانی:
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن نے نیت میں خلوص انسانوں کی قدریں بڑھنے کا سبب جانا اور کہا: اگر نیت الھی اور خالص ہو تو عمل کی قمیت بڑھ جاتی ہے وگرنہ عمل کی کوئی قمیت نہیں ہے ، اس حوالے سے انسان اپنے تمام اعمال کی نیت الھی رکھے تاکہ اس کے عمل میں برکت ہوسکے ۔
News ID: 430103    Publish Date : 2017/09/25