ٹیگس - انسانی ترقی
آیت الله صدیقی:
تہران کے عارضی امام جمعہ نے بیان کیا : خداوند عالم کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں ہے کہ وہ چاہتا ہے ہم لوگوں سے خریدے بلکہ حقیقی مالک خود ہے لیکن چاہتا ہے ہمارے مال کو وسعت عطا کرے اور اس کو بقا عنایت کرے ۔
خبر کا کوڈ: 430119 تاریخ اشاعت : 2017/09/27