Tags - ھدف و مقصد
منشور سے مراد ضابطے ، قاعدے ، قوانین ، حدود ، دستورات ، آگاہی ، معرفت ، علم ، تحریکات اور محرکات ہیں ، ایک منشور میں یہی چیزیں ہوتی ہیں اور یہی چیزیں انسان کی زندگی کو تشکیل دیتی ہیں ، قرآن ان سب کا مجموعہ ہے اور حیاتبشر کے لئے کامل ترین منشور ہے۔
News ID: 440396 Publish Date : 2019/05/15