ٹیگس - حجت الاسلام سید حسن نصراللہ
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انشاء اللہ ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہوگا اور ٹرمپ کے اعلان کا سب سے اہم جواب تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 432213 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432155 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش، جبہت النصرہ اور وہابیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 430138 تاریخ اشاعت : 2017/09/28