نوری ھمدانی

ٹیگس - نوری ھمدانی
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 443648    تاریخ اشاعت : 2020/09/05

آیت الله نوری همدانی:  
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے "درسگاہ عاشوراء" پروگرام کو ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی کہ عاشور، تمام بشریت اور انسانیت کے لئے ظالم کے خلاف، پیکار کا پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 443531    تاریخ اشاعت : 2020/08/22

آیت الله نوری همدانی:
آیت الله نوری همدانی کی شرکت میں ثقافتی تعلیمی کمپلیکس کریمہ اهل بیت(ع) کے سنگ بنیاد کا پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 443006    تاریخ اشاعت : 2020/06/24

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت ولی عصر(عج) تنہا شیعوں اور انسانوں کی امید ہیں کہا: ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 442457    تاریخ اشاعت : 2020/04/06

فجر سلیمانی | آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے 22 بهمن کی ریلی میں کروڑوں عوام کی شرکت کو انقلاب اسلامی کی عظمت کی نشانی جانا اور کہا: اس شرکت کا روشن پیغام، دشمن کا بھرپور مقابلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442098    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

آیت ‌الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمن کے مقابل استقامت ، بلند ہمتی اور ہوشیاری کی تاکید کی اور کہا کہ امریکا سے مذاکرہ انقلاب کے ساتھ خیانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441309    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

آیت الله نوری همدانی:
آیت الله نوری نے کہا: دشمن حوزہ علمیہ نجف اشرف اور قم المقدسہ کو ایک دوسرے کے مقابل لانا چاہتا ہے، دشمن کو اپنے گھناونے مقصد میں کامیاب نہ ہونے دیں۔
خبر کا کوڈ: 439613    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی اور حزب الله لبنان ، عزت اسلام کے راستے پر گامزن ہیں کہا: ہمارے دل اور مقاصد حزب الله لبنان سے ھمآھنگ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439478    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7284    تاریخ اشاعت : 2014/09/22