Tags - قادیانیت نوازی
سنی اتحاد کونسل :
انتخابی اصلاحات بل میں الیکشن امیدوار کے حلف نامے میں ختم نبوت والی شق میں تبدیلی ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے۔
News ID: 430204 Publish Date : 2017/10/03