ٹیگس - رجب طیب اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 432121 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
رجب طیب اردوغان:
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشتگرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430382 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
ایران و ترکی کے صدور نے پریس کانفرنس میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کو دوست ملک اور علاقے کی ایک طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مشرق وسطی کے حساس علاقے میں امن و استحکام کے ستون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430227 تاریخ اشاعت : 2017/10/04