عمرہ

ٹیگس - عمرہ
سعودی عرب نے یورپی یونین سمیت ۱۲ نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442288    تاریخ اشاعت : 2020/03/13

سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ مفردہ کی فیس بڑھائے جانے پر پاکستانی زائرین نے احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440401    تاریخ اشاعت : 2019/05/16

حجت الاسلام سید شمسی رضا :
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : کوئی بھی نیک عمل و عبادات کو انجام دینے کے بعد بھی اپنے اندر کوئی اخلاقی تبدیلی یا روحانی انقلاب محسوس نہ کریں تو یقیناً ہمارا عمل مقبول نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437037    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کو عمرہ ویزے دینے میں بھی لیت و لعل سے کام لینا شروع کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428520    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

درس خارج میں بیان کیا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے جدہ ائیر پورٹ پر ہوئے حادثہ کے سلسلہ میں اپنے نظریہ کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : اس درد ناک و خطرناک حادثہ کے سلسلہ میں اگر سعودی عرب نے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا تو عمرہ کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8027    تاریخ اشاعت : 2015/04/12